اداریہ

Authors

  • Dr Nighat Naheed

Keywords:

تحقیق, علمی اشاعت, علمی مکالمہ

Abstract

گل و برگ ریسرچ جرنل (اردو)   کا پہلا شمارہ دسمبر ۲۰۲۵ء میں  شائع ہوا ۔الحمد للہ ! جون ۲۰۲۶ء میں اس کے دوسرے شمارے  کی    اشاعت ہمارے لیے اہم علمی پیش رفت ہے۔کسی تحقیقی جرنل کی بروقت اور باقاعدہ اشاعت   ہی اس کو  ایک مستقل اور منظم علمی سرگرمی  بناتی ہے۔یہ  پیش رفت  ایک طرف باعث اطمینان  ہے تو دوسری  طرف ذمہ داری کا  گہرا احساس بھی دلاتی ہے۔جرنل میں شا مل مقالات کے  تحقیقی معیار  اور علمی دیانت کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ اشاعتی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہونا   گہرے ارتکاز اور محنت کا تقاضا کرتا ہے ۔

Downloads

Published

2026-06-28